Home / دلچسپ و عجیب / دنیا کا وہ ملک جہاں دولھا اوردلہن کرایے پر دستیاب ہیں لیکن کس کام کے لیے جان کے آپ حیران رہ جائیں گے

دنیا کا وہ ملک جہاں دولھا اوردلہن کرایے پر دستیاب ہیں لیکن کس کام کے لیے جان کے آپ حیران رہ جائیں گے

چین کے مقامی میڈیا نے بتایا کہ چین میں کچھ شاپنگ مالز نے ‘دلہا اور دلہن’ کو کرائے پر دینے کی ایک نئی سروس شروع کی ہے۔ اس سروس میں ایسے گاہکوں کو ساتھی فراہم کیا جاتا ہے جو شاپنگ مال میں شاپنگ کرنے آئے ہوں اور انہیں اشیاء کےا نتخاب اور انہیں اٹھانے کے لیے کسی ساتھی کی ضرورت ہو۔یہ سروس چین کے شمالی صوبہ  ہیبئی کے شہر ہاندان میں شروع کی گئی ہے۔

ہاندان کے شاپنگ مالز میں نوجوان لڑکے خوبصورت ٹائیوں کے ساتھ  نفیس سوٹ زیب تن کر کے   صرف ایک یوان (13 سینٹ) میں آدھے گھنٹے کے لیے اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ ہاندان کے علاوہ یہ سروس ملک کے دوسرے شہروں میں بھی شروع کی گئی ہے۔ سروس شروع کرنے والی کمپنی نے بتایا کہ اُن کی گاہک 20 سے 40 سال کی ایسی خواتین ہوتیں ہیں جو اکیلے شاپنگ  نہیں کرسکتیں، جنہیں سمجھ نہیں آتا کہ کیا چیز خریدی جائے یا وہ سوشل میڈیا پر کسی کے ساتھ تصویر بنوا کر اپ لوڈ کرنا چاہتی ہیں۔کمپنی کا کہنا ہے کہ  وہ دلہا اور دلہن صرف شاپنگ کے مقصد کے لیے ہی کرائے پر دیتے ہیں۔

About admin

Check Also

ماں باپ کی وفات کے بعد ہر رات ایک نیا شخص میرے جسم سے کھیلتا تھا کیون

مجھے بچپن میں ہی اس بات کا علم ہو چکا تھا کہ ماں اللہ کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com