Home / اہم خبریں / پرائیویٹ سکول مالکان تنگ آگئے، دو دن بعد کیا ہونے والا ہے۔۔بڑی خبر آگئی

پرائیویٹ سکول مالکان تنگ آگئے، دو دن بعد کیا ہونے والا ہے۔۔بڑی خبر آگئی

بہت ہوگیا تم لوگوں کا۔۔۔۔پرائیویٹ سکول مالکان تنگ آگئے، دو دن بعد کیا ہونے والا ہے۔۔ آج کی بڑی خبر آگئی۔۔۔اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) تعلیمی اداروں کی بندش کا

معاملہ ۔۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کی جانب سے 31 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں کی بندش کے متعلق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اور نیشنل سولُ سوسائٹی نے 31 مارچ کو آئینی تعلیمی حقوق کے لیے “تعلیم بحالی مارچ” کا اعلان کردیا ۔ اس ضمن میں صدر پرائیویٹ سکول فیڈیریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق: سکولز مزید ۱۱ اپریل تک بند نہیں ہوں گے۔ تعلیمی ادارے کھلے رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت غیرآئینی اقدامات بند کرے، تعلیمی بندش آئین کے آرٹیکل 18,8 ،5,4,3, 25(1)، 25(A) 37 اور 38 سے متصادم، امتیازی و غیر قانونی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مائیکرو لاک ڈاون کا آپشن استعمال کیا جائے۔ ان کا مزید یہ کہنا تھا کہ یونیسف کے مطابق سکولز کی بندش سے 4 کروڑ پاکستانی طلبا کی تعلیم مستقل متاثر ہوئی ہے۔ تعلیم گھر ٹی وی، ریڈیو اور آن لائن ڈرامہ فلاپ پروگرام! سہولت محض 2% طلبا تک ہے۔ تعلیمی لاک ڈاؤن باعث 5 کروڑ طلبا کے تعلیمی نقصان کا ازالہ ناممکن ہے۔

About admin

Check Also

چینی کمپنی نے فیصل آباد میں پری فیبریکیٹڈ گھر بنانا شرو ع کردئیے ، پانچ مرلے کا گھر کتنے لاکھ روپے میں تعمیر ہو گا اور خصوصیات کیا ہونگی ؟ سستا گھر بنانے کا خواب دیکھنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے بتا یا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com