Breaking News
Home / اہم خبریں / اگر کوئی بینک آپ کو نیا گھر بنانے کے لیے قرضہ دینے سے انکار کرے تو ۔۔۔۔۔۔ حکومت نے طریقہ کار بتا دیا

اگر کوئی بینک آپ کو نیا گھر بنانے کے لیے قرضہ دینے سے انکار کرے تو ۔۔۔۔۔۔ حکومت نے طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ ہوم فنانس سے متعلق کوئی بھی بینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو ہماری ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ آسان شرائط پر لوگوں کو گھر فراہم کیے جائیں۔اس حوالے سے تمام بینکوں کو

احکامات جاری کیے جاچکے ہیں۔سٹیٹ بینک نے ہوم فنانس کے حوالے سے ملک میں موجود اپنے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کیا ہے۔اگر کوئی بینک شہریوں کی شکایت نہیں سنتا تو اسٹیٹ بینک کی ہیلپ ڈیسک سے رابطہ کیا جائے، یہ عوام کی سہولیات کے لیے ہی بنائے ہیں۔فوری طور پر شہریوں کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔

Share

About admin

Check Also

بجٹ میں بڑی خوشخبریاں، تنخواہوں میں اضافے کے علاوہ 25فیصد الائونس بھی دیا جائیگا، ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق تفصیلات تو ابھی سامنے آئیں

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے بجٹ میں 25 فیصد الاؤنس کے ساتھ مزید تنخواہیں بڑھانے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com