Home / کاروبار / کنواروں کے لیے شاندار خبر سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی سونے کے تازہ ترین ریٹس جانیں

کنواروں کے لیے شاندار خبر سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی سونے کے تازہ ترین ریٹس جانیں

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ5 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونے کی قدر 857 روپے کم ہوکر ہ90 621 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن ک مطابق عالمی صرافہ مارکٰٹ میں سونے کی فی اونس قدر 6 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 727 ڈالر ہے۔

About admin

Check Also

سونا مزید سستا ہو گیا، ایک ہی دن میں قیمت میں اتنی کمی کہ خریداروں کی موج لگ گئی قیمت جان کر آپ بھی دوڑ لگا دیں گے

اسلام آباد((نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ سونا مہنگا ہونے سے کئی لوگ شادی کے انتظار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com