Breaking News
Home / اسلامک واقعات / خا نہ کعبہ دن رات کھلا رہتا ہے جبکہ

خا نہ کعبہ دن رات کھلا رہتا ہے جبکہ

پاکستان کے ان علما ء میں حضر ت مو لا نا مفتی محمود مر حو م و مغفو ر بھی تشریف فر ما تھے۔ حضر ت مفتی محمود رحمہ اللہ نے فو ر اً ’’ آیت الکر سی ‘‘ پڑھنا شروع کر دی۔ اور فر مایا کہ اللہ کے سوا ئی کو ئی معبو د نہیں و ہ زندہ ہے کا ئنا ت کو تھا منے والا ہے، نہ اسے اونگھ آتی ہے اور نہ نیند آتی ہے اس لیے اللہ کا گھر دن رات کھلا رہتا ہے۔

اور مسجد نبو یﷺ میں آنحضرت ﷺکا رو ضہ اطہر ہے۔ جس میں افضل البشر آرام فر ما ہیں، تو چو نکہ نیند انسا ن کے ساتھ لا زم و ملزوم ہے انسا ن کو آرام کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس لیے رات کے وقت مسجد نبو یﷺ بند رہتی ہے جب کہ اللہ رب العا لمین آرام سے پا ک اور مستثنیٰ ہیں۔ اس لیے خا نہ کعبہ جو اللہ پا ک کی تجلیا ت کا مر کز ہے و ہ دن رات کھلا رہتا ہے۔ نوٹ : یہ ایک تاریخی اور پرانا واقعہ ہے جسے سب ایڈیٹر نے شیئر کیا ہے۔  پچھلے دس سال سے مسجد نبویﷺمیں باب السلام اور باب البقیع جہاں ریاض الجنہ اور روضہ شریف ہیں وہ چوبیس گھنٹے کھلے رہتے ہیں۔ رات کو مسجد کے باقی حصے صفائی کی غرض سے بند کر دیئے جاتے ہیں۔ نوٹ :.یہ ایک تاریخی اور پرانا واقعہ ہے جسے سب ایڈیٹر نے شیئر کیا ہے۔ پچھلے دس سال سے مسجد نبویﷺمیں باب السلام اور باب البقیع جہاں ریاض الجنہ اور روضہ شریف ہیں ۔وہ چوبیس گھنٹے کھلے رہتے ہیں رات کو مسجد کے باقی حصے صفائی کی غرض سے بند کر دیئے جاتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

بغیر وضو نماز پڑھنے والےکو حضرت علی ؓ نے حضرت عمر ؓ کو سزا دینے سے کیوں روک دیا ،جانیں

ایک ہلکی داڑھی والاشخص حضرت عمر بن الخطابؓ اورحضرت علیؓ کے پاس بیٹھا تھا اس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com