Breaking News
Home / Other / دنیا کا سب سے بڑا جنگل منظر عام پرآگیایہ کس اسلامی ملک میں موجودہے؟ حیران کن رپورٹ

دنیا کا سب سے بڑا جنگل منظر عام پرآگیایہ کس اسلامی ملک میں موجودہے؟ حیران کن رپورٹ

ریاض (ڈیلی کائنات) سعودی عرب نے صحرا میں دنیا کا سب سے بڑا قومی جنگل اگادیا۔ بارہ ہزار 787 مربع کلو میٹر کے رقبے پر براعظم ایشیا میں واحد قومی جنگل ہے جو صحرا میں قائم کیا گیا ۔ سعودی جنگلی حیات کے ادارے کے سربراہ محمد قربان کا کہنا ہے کہ عروق بنی معارض ریت کے لمبے ٹیلوں سے آباد ہے۔ اس حوالے سے غالبا یہ دنیا کا سب سے بڑاقومی جنگل ہے

محمد قربان نے بتایا کہ عروق بنی معارض سعودی عرب میں پہلا محفوظ قومی سعودی مثالی جنگل ہوگا جہاں ڈرونز کے ذریعے جدید ٹیکنالوجی سے کام لیا جائے گا،ماحولیاتی مطالعات ہوں گے،پورے علاقے کی ڈرونز کے ذریعے نگرانی کی جائے گی،یہاں تجدد پذیر توانائی کا استعمال ہوگا، یہاں ماحولیاتی صحت کے ضوابط نافذ ہوں گے،ماحولیاتی سیاحت کا پروگرام جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا،مقامی باشندوں کو اس پورے پروگرام کا حصہ بنایا جائے

Share

About admin

Check Also

اپنے ہی جب یہ کریں تو بندہ کس سے شکایت کرے ،بالی وڈ سپر سٹار عامر خان کی بیٹی نے ایسا شرمناک انکشاف کر دیا کہ کوئی یقین نہ کر سکے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  اپنے ہی جب ج ن س ی ز ی ا د …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com