Breaking News
Home / اہم خبریں / خبردار، ہوشیار۔۔۔خصوصی ڈسکاﺅنٹ کے نام پر پاکستانی لاکھوں روپے لٹوا بیٹھے، فراڈ کیسے کیا جا رہا ہے ؟ جانیے

خبردار، ہوشیار۔۔۔خصوصی ڈسکاﺅنٹ کے نام پر پاکستانی لاکھوں روپے لٹوا بیٹھے، فراڈ کیسے کیا جا رہا ہے ؟ جانیے

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) خصوصی ڈسکاﺅنٹ کے نام پر پاکستانی اپنے لاکھوں روپے سے محروم ہوگئے ہیں جس کا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس نے ڈیوائس انشورنس کمپنی کیخلاف لوگوں سے خصوصی ڈسکاﺅنٹ کے نام پر لاکھوں روپے ہتھیانے کا مقدمہ درج کیا۔اطلاعات کے مطابق مقامی لوگوں نے شکایت کی کہ

عثمان نامی شخص نے لوگوں کو بتایا کہ وہ انشورنس فرم ’ ٹوکیو ڈیوائس انشورنس کمپنی ‘ کا ملازم تھا اور لوگوں کو لبھانے کے لیے 50فیصدتک ڈسکاﺅنٹ کی پیشکش کی ، لوگوں نے نقدی کی صورت میں لاکھوں روپے دیدیئے۔ان کا مزید کہناتھاکہ ملزم نے انہیں یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ موبائل فون اور دیگر ڈیوائسز آدھی قیمت پر مہیا کرے گا۔

Share

About admin

Check Also

سعودی عرب جانےکے خواہشمندافرادکےلیے اچھی خبر۔۔۔دل خوش کردینے والااعلان کردیاگیا

سعودی عرب میں نائب وزیر سیاحت شہزادی ھیفا آل سعود نے کہا ہے کہ سعودی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com