Breaking News
Home / Other / جس شخص میں یہ خوبیاں ہونگی میں اس سے بلاجھجھک شادی کر لوں گی چائیے وہ کوئی بھی ہو نیلم منیر نے ہونے والے شوہر کی نشانیاں بتادیں

جس شخص میں یہ خوبیاں ہونگی میں اس سے بلاجھجھک شادی کر لوں گی چائیے وہ کوئی بھی ہو نیلم منیر نے ہونے والے شوہر کی نشانیاں بتادیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر کا کہنا ہے کہ انہیں آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا اور وہ چاہتی ہیں کہ کوئی باہمت شخص سامنے آکر پروپوز کرے۔

اداکارہ نیلم منیر سے ایک ویب انٹرویو کے دوران میزبان نے سوال کیا کہ جب انہیں کوئی پروپوز کرے تو وہ اسے کیسے ہینڈل کرتی ہیں؟جواب میں نیلم منیر کا کہناتھا کہ جب کوئی مجھے پروپوز کرے تو میں مسکرا دیتی ہوں کیونکہ مجھے شرم آجاتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ویسے آج تک کسی میں اتنی ہمت تو نہیں آئی کہ کوئی مجھے پروپوز کرے اور میں چاہتی ہوں کوئی اتنی ہمت کرکے آگے آئے اورمجھے پروپوز کرسکے۔نیلم منیر کا کہنا تھا کہ انہیں ہمیشہ چھپ چھپا کر میسج کے ذریعے پروپوز کیا گیا یا پھرکسی دوست کو کہہ کر ،یا پھر کسی نے اپنی والدہ کو آگے کردیا مگر آج تک کسی نے براہ راست پروپوز نہیں کیا۔

Share

About admin

Check Also

عائزہ خان کو منہ دکھائی میں دانش تیمور نے کیا دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی خوبصورت اداکارہ و ماڈل عائزہ خان اور اُن کے شوہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com