Breaking News
Home / پاکستان / ہر روز صبح اٹھ کر کیا سوچتا ہوں ؟ وزیراعظم عمران خان کا ایسا انکشاف کہ آپ انکے دل وجان سے گرویدہ ہوجائیں گے

ہر روز صبح اٹھ کر کیا سوچتا ہوں ؟ وزیراعظم عمران خان کا ایسا انکشاف کہ آپ انکے دل وجان سے گرویدہ ہوجائیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج کی مہنگائی کو آپ مہنگائی نہ سمجھیں ،آج تمام معاشی اشاریے مثبت جارہے ہیں ۔وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فون پر عوام سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ 10 سال میں پاکستان کے قرضے 6 ہزارارب سے 30 ہزار ارب تک گئے، اڑھائی سال میں سود اور قرضوں کو ملا کر 35 ہزار ارب واپس کیا۔

انہوں نے کہا کہ لاہورمیں راوی سٹی اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ بنا رہے ہیں ،لاہور پھیلتا جارہا ہے، زرعی زمین تباہ ہورہی ہے ، لاہور کو بچانے کیلئے راوی سٹی نہیں بنی تو بہت مسئلے ہوں گے،والٹن میں سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے پرایک ماہ میں کام شروع ہوجائے گا۔وزیراعظم پاکستان نے کہاکہ اورنج لائن ٹرین سے سالانہ 12 ارب روپے کانقصان ہورہاہے،پاکستان میں پہلی بار ماڈرن ٹرین ایم ایل ون بنانے جارہے ہیں، ایم این ون سے کراچی سے لاہور 7 سے 8 گھنٹے میں پہنچ جائیں گے،انہوں نے کہاکہ پنجاب کے سٹہ بازوں نے چینی پر 600 ارب روپے بنایا،وزیراعظم کاکہناتھاکہ پہلی دفعہ ہے روپیہ مضبوط ہورہاہے کچھ تو ٹھیک کررہے ہیں ۔ پہلی دفعہ گورنمنٹ قانون توڑنے والوں کے پیچھے ہے،صبح اٹھ کر یہ نہیں سوچتا آفس جا رہاہ وں میں جہاد کررہا ہوں، ساری قوم میرے ساتھ اس جہاد میں کھڑی ہو،یہ میری زندگی کے سب سے مشکل ترین دو سال تھے ۔ دوسری جانب سرطان کے مرض میں مبتلا معروف اداکارہ نائلہ جعفری نے دوبارہ نشر ہونے والے ڈراموں کا معاوضہ دینے کی درخواست کی ہے۔سوشل میڈیا پر نائلہ جعفری کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں انہیں مالی مدد کا مطالبہ کرتے سنا جاسکتا ہے۔نائلہ جعفری کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6سال سےسرطان میں مبتلا ہوں اور دوسری کیمو تھراپی بھی نہیں ہوسکی ہے۔

About admin

Check Also

’’ مجھے عمران خان کی وجہ سے یہ کام کرنا پڑا ‘‘ چوہدری نثار کھل کر بول پڑے، ناقابلِ یقین انکشاف کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما چوہدری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com