Breaking News
Home / آرٹیکلز / رہنے کے لیے گھر نہیں ہے کیونکہ 24 سال سے یہ شخص آٹو رکشہ میں کیوں رہ رہا ہے؟

رہنے کے لیے گھر نہیں ہے کیونکہ 24 سال سے یہ شخص آٹو رکشہ میں کیوں رہ رہا ہے؟

کہتے ہیں جن لوگوں کی زندگیاں تکلیف اور مشکلات سے بھری ہوتی ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ وہ لوگ اندر سے مضبوط ہوجاتے ہیں۔ دنیا کے ہر ممالک میں ایسے ضرورت مند لوگ موجود ہیں جن کے پاس رہنے کے لیے گھر نہیں بلکہ وہ کسی درخت یا ٹوٹی چھت کے سائے کی تلاش میں رہتے ہیں۔غریب لوگ بڑے خواب نہیں دیکھتے اور بس ان کی خواہش ہوتی ہے کہوہ چند پیسے کما کر اپنے گھر والوں کا پیٹ پال سکیں۔

آج ایک ایسے بوڑے شخص کی کہانی بیان کرنے جارہے ہیںجو 24 سال سے آٹو رکشہ میں رہ رہا ہے تاکہ وہ اپنی بچیوں کو پیسہ بچا کر اچھی تعلیم حاصل کر واسکیں۔74 سالہ دیش راج سنگھ ہماچل پردیش کے ضلع کانگڑا کے ساگور کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں ، جو اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے ممبئی آئے تھے مگر حالات اور غربت نے انہیں آگے نہ بڑھنے دیا۔ وہ گزشتہ 35 برسوں سے ممبئی میں بحیثیت آٹو ڈرائیور کام کر رہے ہیں۔ دیش راج سنگھ نے 24 سالوں سے آٹو رکشا کو اپنا گھر بنا رکھا ہے۔دیش راج سنگھ اپنےحوالے سے مزید بتاتے ہیں کہ مکان میں رہنے کے لئے ہر ماہ کرایہ کے لئے 2000 سے 3000 روپے ادا کرنا پڑے گا تو اس لئے وہ آٹو میں ہی اپنا مکان بنا کر رہتے ہیں۔ تاکہ چند پیسوں سے اپنی بچیوں اور کو بہتر تعلیم و تربیت فراہم کرسکیں۔دیش راج سنگھ نے بتایا کہ ان کے 4 بچے ہیں جن میں 3 لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔

About admin

Check Also

جنازہ نہیں پڑھنے دوں گا جب تک میرے پیسے نہیں دے دیتے

اللہ اکبر ۔۔۔۔میں جنازہ نہیں پڑھنے دوں گا جب تک میرے پیسے نہیں دے دیتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com