Breaking News
Home / Other / ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر حقیقی جوڑی بن گئے

ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر حقیقی جوڑی بن گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر حقیقی زندگی میں بھی جوڑی بن گئے، دونوں کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کنول آفتاب نے اپنی مایوں کی تصاویر شیئر کی ہیں اور ساتھ لکھا ہے کہ کل میری ذوالقرنین سے شادی ہے، تمام لوگ ہمارے لئے دعا کریں۔ کنول آفتاب

اور ذوالقرنین سکندردونوں ٹک ٹاک پر شہرت کے حامل نوجوان ہیں،کنول آفتاب پاکستان کی دوسری بڑی ٹک ٹاکر ہیں جب کہ ذوالقرنین سکندر بھی میل ٹک ٹاکرز میں سب سے زیادہ شہرت رکھنے والوں میں شامل ہیں۔ ان دونوں کی مایوں کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں خوب دعائیں دی ہیں اور ان کی اچھی زندگی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

About admin

Check Also

تنہا رہ رہ کر تنگ آگئی ہوں، کوئی ایسا لڑکا چاہیے جو روز میری۔۔۔۔خوبصورت ترین لڑکی شادی کے لئے خود میدان میں آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اب تنہا نہیں رہا جا سکتا۔ کیوں کہ اب میں تنہا رہ رہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com