Breaking News
Home / کہانیاں / مہمان حالت میں کرسی پر بیٹھا اور اس کے بعد اس کی

مہمان حالت میں کرسی پر بیٹھا اور اس کے بعد اس کی

کراچی .  انسان کی قسمت خراب ہو اور اس کی بے عزتی کا فیصلہ ہو چکا ہو تو اس کے ساتھ ایسا کام ہو جاتا ہے جس کا اس نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔ ایسا ہی ایک 70 سالہ سیاح کے ساتھ جب وہ کرسی پر بیٹھا تو کرسی نے اس کو ایسی جگہ سے پکڑا کہ اس کی چیخیں نکل گئی۔

 

رپورٹ کے مطابق وہ شخص اپنے طور پر اس صورتحال سے نکلنے میں ناکام ہو گیا جس پر اسے ہوٹل کے عملے سے مدد لینی پڑ گئی۔ ہوٹل کے عملے نے بھی بہتیری کوشش کی لیکن وہ بھی ناکام رہے جس پر انہوں نے ریسکیو سروس کو کال کر دی جس نے آ کر اس کی جان خلاصی کرائی۔ اس ساری تگ و دو میں نازک حصے پر اس شخص کو بہت سی خراشیں بھی آ گئیں جن کے علاج کے لیے اسے توریویجا کے یونیورسٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو سروس کے اہلکاروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”ہماری پوری سروس میں ہمیں ایسی کال آج تک موصول نہیں ہوئی۔ جب ہوٹل والوں نے ہمیں صورتحال بتائی تو ہم سمجھے کہ کوئی مذاق کر رہا ہے لیکن پھر ان کی سنجیدگی دیکھ کر ہم ہوٹل پہنچے تو واقعی وہ شخص اس مشکل سے دوچار تھا۔ اس آدمی کی عمر 70 سال تھی یہ سیر سپاٹے کے بعد جب کمرے میں آیا تو اس سیدھا نہانے چلا گیا اور اس کے بعد اسی حالت میں باہر نکلا اور ننگپلاسٹک کی کرسی پر بیٹھا جہاں اس کے خصیاتین پھنس گئے اور اس کی چیخیں نکل گئی اور پھر سارا عملہ یہ منظر دیکھ رہا تھا کہ اس کو کیسے نکالا جائے گا۔ مزید اچھی اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لئے ہمارے فیڈ کو اور بالرائے کریں اور اپنی قیمتی رائے کے بارے میں کمنٹ میں ضرور آگاہ کریں۔

Share

About admin

Check Also

میری شادی ان پڑھ آدمی سے ہوئی ماڈرن لڑکی تھی اسکے مرجانے کی دعائیں مانگتی

میری شادی ایک ان پڑھ سے ہوئی تھی جبکہ میں پڑھی لکھی ہوںمیرا نام شہزادی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com