Breaking News
Home / پاکستان / عثمان بزدار تو چھپے رستم نکلے ۔۔۔!!! بزدار کاایسا شاندار اقدام کہ غریب جھولیاں اُٹھا کر دعائیں دینے لگے ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ

عثمان بزدار تو چھپے رستم نکلے ۔۔۔!!! بزدار کاایسا شاندار اقدام کہ غریب جھولیاں اُٹھا کر دعائیں دینے لگے ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ

عثمان بزدار تو چھپے رستم نکلے ۔۔۔!!! عثمان بزدار کا ایسا شاندار اقدام کہ غریب جھولیاں اُٹھا کر دعائیں دینے لگے ،خبر پڑھ کر آپ بھی داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے۔

لاہور (نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ایک سال میں 10 لاکھ آؤٹ آف اسکول بچوں کو سرکاری اسکولوں میں انرول کیا، اب 27 ہزار سے زائد اسکول اپ گریڈ کر رہے ہیں ۔اعلیٰ سطح اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ ایک سال میں 10لاکھ آؤٹ آف اسکول بچوں کو سرکاری اسکولوں میں انرول کیا ، صوبہ بھر میں 27ہزار سے زائد اسکول اپ گریڈ کر رہے ہیں جس سے مزید انرولمنٹ میں اضافہ ہوگا، ہم 40 لاکھ بچوں کو تعلیم تک رسائی کے مواقع فراہم کریں گے۔ پہلے فیز میں 20 ہزار سے زائد پرائمری اسکولوں ایلیمنٹری لیول پر اپ گریڈ کیے جائینگے جبکہ دوسرے مرحلے میں 6653ایلیمنٹری اسکولوں کو ہائی اسکول لیول پر اپ گریڈ کیا جائیگا ،تیسرے مرحلے میں ہائی سکولوں کو ہائر سکینڈری اسکول لیول پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کیلئے اپ گریٹڈ اسکولوں میں 6653کمپیوٹر و سائنس لیب بنائیں گے اور پرائمری و ایلیمنٹری اسکولوں میں سکینڈ شفٹ ایلیمنٹری کلاسز شروع کر رہے ہیں ۔

About admin

Check Also

’’ مجھے عمران خان کی وجہ سے یہ کام کرنا پڑا ‘‘ چوہدری نثار کھل کر بول پڑے، ناقابلِ یقین انکشاف کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے منحرف رہنما چوہدری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com