Home / انٹرنیشنل / ایسا انصاف نہ کہیں دیکھا نہ سنا :

ایسا انصاف نہ کہیں دیکھا نہ سنا :

قاہرہ (ویب ڈیسک)دوسروں کے خلاف کیسز کے فیصلے سنانا تو ججوں کا عام کام ہے مگر کوئی جج اپنے ہی خلاف فیصلہ سناتے ہوئے خود کو جرمانہ کی سزا سنائے یہ حیران کن ہے مگر مصر میں ایک عدالت کے جج نے خود کو سزا دے کر سب کو حیران کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سٹیٹ

کونسل کے وائس چیئرمین جسٹس محسن کلوب نے ایک کیس کی سماعت کے دوران اپنے موبائل فون کی گھنٹی بجنے پر خود کو جرمانے کی سزا سنائی۔

Share

About admin

Check Also

دنیا کا پہلا ملک جہاں عیدالفطر کا اعلان کر دیا گیا

دنیا کا پہلا ملک جس نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com