Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / تم بیوی ہو یا ۔۔۔۔۔۔؟؟؟ ایک شوہر نے کس بات پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

تم بیوی ہو یا ۔۔۔۔۔۔؟؟؟ ایک شوہر نے کس بات پر اپنی بیوی کو طلاق دے دی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں آئے روز طلاق کی شرح بڑھتی جا رہی ہے جس کی سب سے بڑی وجہ ذہنی ہم آہنگی کا نہ ہوتا ہے لیکن برادر اسلامی ملک اردن میں طلاق کا ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے جس پر مختلف قسم کے تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

اردن میں بار بار شاپنگ کے لیے جانے والی بیوی کے تیسری بار کورونا سے بیمار ہونے پر شوہر نے تنگ آکر طلاق دیدی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اردن کے شہری نے اپنی پوسٹ میں بیوی کو طلاق دینے کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا کہ چند مہینوں کے دوران تیسری بار کورونا سے بیمار ہوئی جس سے غیر ذمہ داری اور بد احتیاطی کا اندازہ ہوتا ہے۔ دوسری جانب حکومت پنجاب نے اداکارہ میرا کا نام بھی آرٹسٹ سپورٹ فنڈ میں شامل کر لیا گیا۔اداکارہ میرا جن کا اصل نام ارتضی زیب ہے، نے حکومت پنجاب سے درخواست کی تھی کہ ان کا ’ ڈیفینس‘ میں ذاتی گھر ہے اور 7 افراد کی کفالت ان کی ذمے داری ہے لہذا ان کا نام امدادی رقم لینے کے مستحق فن کاروں میں شامل کیا جائے۔ارتضی زیب(میرا) کی درخواست پر ان کا نام اس فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے اوراب انہیں حکومت کی جانب سےعید سے قبل ماہانہ 5 ہزارروپے کی امدادی رقم ملنا شروع ہوجائے گی۔ حکومت کی جانب سے قائم اس فنڈ میں دو ہزار کے قریب فن کار رجسٹرڈ ہیں۔یاد رہے کہ اداکارہ میرا ان دنوں امریکہ میں اپنے سسرالیوں کے پاس ہیں اور گزشتہ دنوں ڈاکٹر کے سامنے اپنے رویئے کے باعث اسپتال میں بھی داخل رہ چکی ہیں۔

About admin

Check Also

ایک 22سالہ لڑکی کو 14 سال سے کھانسی تھی جب سرجری کی گئی تو پھیھڑوں سے کیا”… نکلا دیکھ کر ڈاکٹر بھی پریشان2

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایک 22 سالہ چینی خاتون پچھلے 14 سالوں سے مسلسل کھانسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com