Breaking News
Home / پاکستان / یہ ہے تماری اوقات : بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا سب کے سامنے کیا کیا؟ حیران کن خبر

یہ ہے تماری اوقات : بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا سب کے سامنے کیا کیا؟ حیران کن خبر

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کا معاملہ زیر بحث آیا، بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے

کہ اجلاس کے شرکاء کو بلاول بھٹو زرداری نے شاہد خاقان عباسی کا شوکاز نوٹس پڑھ کر سنایا۔جس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے اجلاس میں شاہد خاقان عباسی کے شوکاز نوٹس کو پھاڑ کر پھینک دیا، جس پر اجلاس کے شرکاء نے تالیاں بھی بجائیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم سیاست عزت کے لیے کرتے ہیں، عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔

Share

About admin

Check Also

بزدار سرکار سابقہ حکومتوں کے مقابلے میں پیچھے نہ رہی 9 ماہ میں تشہیری مہم پر 65 کروڑ روپے کے اخراجات

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال کے 9 ماہ کے دوران مختلف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com