Breaking News
Home / اہم خبریں / وزیر تعلیم کو تبدیل کرنے کا امکان ، نیا وزیر تعلیم کون ہو گا؟ بڑی خبر آگئی

وزیر تعلیم کو تبدیل کرنے کا امکان ، نیا وزیر تعلیم کون ہو گا؟ بڑی خبر آگئی

وزیر تعلیم کو تبدیل کئے جانے کا امکان ، نیا وزیر تعلیم کون ہو گا؟ بڑی خبر آگئی۔

کراچی . سندھ حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے اور کابینہ میں اہم
تبدیلیوں کا امکان ہے۔مقامی اخبارکے مطابق سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال اور خصوصاً ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹروں کے احتجاج اور ان کا معاملہ طول پکڑنے کے باعث پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان واپس لے رہی ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ یہ محکمہ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر مرتضیٰ وہاب یا کسی اور نوجوان وزیر کے حوالے کردیا جائے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ اس کے ساتھ کابینہ میں بھی جلد تبدیلیوں کا امکان ہے جس میں کچھ نئے وزرا شامل کیے جاسکتے ہیں اور کچھ سے قلمدان واپس لیے جاسکتے ہیں۔

About admin

Check Also

نہ کم نہ زیادہ ، ہر پاکستانی کو 20 ہزار روپے دیے جائیں، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دیتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com