Home / دلچسپ و عجیب / ڈیڑھ سال سے تاریخ پیدائش پر لاٹری نمبر لینے والے کی قسمت ہی جاگ گئی کتنے کا انعام نکلا جان کر آپ کی سٹی گم ہو جائے گی

ڈیڑھ سال سے تاریخ پیدائش پر لاٹری نمبر لینے والے کی قسمت ہی جاگ گئی کتنے کا انعام نکلا جان کر آپ کی سٹی گم ہو جائے گی

ڈیڑھ سال سے تاریخ پیدائش پر لاٹری نمبر لینے والے کی قسمت جاگ ہی گئی

ایک شخص جس نے لاٹری ٹکٹ میں اپنی تاریخ پیدائش کے ہندسوں کا استعمال کیا ،نے 50ہزار ڈالر کا انعام  جیت لیا ہے۔اس شخص کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنی تاریخ پیدائش اور عمر کے ہندسوں  اور اس کے ساتھ کچھ اٹکل سے ہندسے منتخب کر کےٹکٹ خریدتا ہے۔اس نے بتایا کہ وہ پچھلے ڈیڑھ سال سے ایسے ہی ٹکٹ خرید رہا ہے۔ ۔ 19 فروری کو  بھی اس شخص نے اپنے تاریخ پیدائش کے ہندسوں پر مشتمل یہ ٹکٹ خرید اور اس بار قسمت اس پر مہربان ہوگئی۔اس شخص کی خواہش پر اس  کی  شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

About admin

Check Also

رشتے کیلئے 240 کلو میٹر پیدل پہنچا تو لڑکی کی منگنی ہوچکی تھی،پھر کیا ہوا؟ خبر پڑھ کر آپ انتہائی افسردہ ہوجائینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں الافلاج کمشنری کی الھدار کے بزرگ سعودی شہری نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com