Home / انٹرنیشنل / سعودی ولی عہد محمد بِن سلمان کی 11 سالہ لڑکی کے ساتھ شادی۔۔۔ یہ لڑکی کس اعلیٰ شخصیت کی بیٹی ہے؟ پورے عرب میں ہلچل مچ گئی

سعودی ولی عہد محمد بِن سلمان کی 11 سالہ لڑکی کے ساتھ شادی۔۔۔ یہ لڑکی کس اعلیٰ شخصیت کی بیٹی ہے؟ پورے عرب میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی ولی عہد محمد سلمان جن کے بارے میں پاکستانی قوم بخوبی واقف ہے اور جنہوں نے کچھ عرصہ قبل بھی پاکستان کا تاریخی دورہ کیا تھا اُن کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ بہت عیاش پرست اور رنگین مزاج ہیں تاہم اب تو اُن کے بارے میں ایسی خبر سامنے آ گئی ہے کہ جان کر آپ کی حیرانی کی انتہا نہیں رہے گی۔

 دبئی کی بھگو ڑی شہزادی اور دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ دبئی کے حاکم اپنی 11 سالہ بیٹی کو زبر دستی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ساتھ شادی کرانا چاہتے تھے۔تفصیلات کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں کہ جب دبئی کے حاکم شیخ المکتوم تنازعہ کا شکار ہوئے ۔ دبئی کے حاکم کی بھگو ڑی بیوی نے برطانیہ کی عدالت کو بتایا گیا کہ دبئی کا شیخ محمد راشد المکتوم سعودی عرب کے شہزادہ محمد بن سلمان سے اپنی 11 سالہ بیٹی کی شادی کرنا چاہتا ہے۔ شیخ راشد المکتوم نے فروری 2019 میں اپنی بیٹی شہزادی جیلیلا ،جس کی عمر 11 سال تھی کی شادی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے کرنا چاہی اور اس بارے میں ایک معاہدے پر بھی بات چیت کی گئی، اور اس بارے میں کسی اور نہیں بلکہ شہزادی جلیلہ کی والدہ اور دبئی کی بھگو ڑی ملکہ شہزادی حیا نے انکشاف کیا۔ شہزادی حیا نے مزید بتایا کہ وہ جون 2019ء میں اپنے ساتھ سالہ بیٹے شہزادہ زید اور 11 سالہ بیٹی شہزادی جلیلہ کے ساتھ دبئی سے اسی لیے فرار ہوئی تھیں جسکے بعد انہوں نے برطانیہ میں پناہ کی درخواست دائر کی۔ یہاں پر یہ امر بھی قابلِ ذذکر ہے کہ دبئی کے حاکم شیخ راشد الکتوم نے اس سے پہلے بھی تنازعہ کی زد میں تھے۔

جب ان پر الزام لگا کہ انہوں نے اپنی بیٹیوں کو لندن کے پیلس میں لے جا کر رکھا ہے۔ شیخ راشد الکمتوم کی بیٹی شیخہ شمسا المکتوم نے برطانیہ کے شہر سرے میں اپنے والد کی 13 کروڑ ڈالر کی جائیداد سے فرار ہونے کی کوشش کی جب وہ 18 سال کی تھی۔ کافی دن غائب رہنے کے بعد شہزادی شمسہ قریبی عمارت میں پائی گئیں اور بعد میں اُنہیں زبردستی دبئی واپس لیجایا گیا۔ جب سے شہزادی دبئی گئی ہے تبب سے لے کر آج تک شہزادی شمسا کے بارے میں کوئی بھی خبر سامنے نہیں آسکی، یہاں تک کہا جاتا ہے کہ دبئی پہنچتے ہی شہزادی شمسا کو قید کر لیا گیا ہےا ور انہیں تشد د کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ اس کے بعد 2018میں شمسہ کی بہن لطیفہ نے عمان میں سرحد عبور کرکے فرار ہونے کی کوشش کی۔ اس کی کوشش کو بھی ناکام بنا دیا گیا۔ شمسہ کو اس وقت ا غو ا کیا گیا تھا جب اس کے فرار ہونے میں مدد کرنے والا عملہ قید تھا۔ دوسری جانب پاکستان کی معروف اداکارہ ” ثروت گیلانی “ نے حال ہی میں ایک یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا تھا جس میں ان کے بیان نے کافی مقبولیت حاصل کی اور انہیں تنقید کا بھی سامنا کرنا پڑا تاہم اب ثروت گیلانی نے اپنے شوہر کے ساتھ رومانوی لمحات کی تصویر شیئر کی جس پر انہیں ٹویٹر پر شدید رد عمل کا سامنا کرنا پڑا لیکن اب وہ خود میدان میں آ گئیں ہیں اور پیغام جاری کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثروت گیلانی اپنے شوہر کے ہمراہ روم میں چھٹیاں منا رہی ہیں جہاں انہوں نے مختلف خوبصورت مقامات پر تصویریں بنائیں اور انہیں سوشل میڈیا ایپس پر شیئر بھی کیا تاہم ان میں ایک تصویر ایسی تھی جس میں وہ اپنے شوہر کے ہونٹوں پر بو سہ لے رہی تھیں ۔

Share

About admin

Check Also

دنیا کا پہلا ملک جہاں عیدالفطر کا اعلان کر دیا گیا

دنیا کا پہلا ملک جس نے عید الفطر کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com