Breaking News
Home / Other / جب دودھ بازار میں ملتا ہو تو بھینس رکھنے کی کیا ضرورت ہے شیخ رشیدآج تک کنوارے کیوں ہیں ؟حریم شاہ نےوجہ بتادی

جب دودھ بازار میں ملتا ہو تو بھینس رکھنے کی کیا ضرورت ہے شیخ رشیدآج تک کنوارے کیوں ہیں ؟حریم شاہ نےوجہ بتادی

معروف ٹک ٹاکر اورسیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ شیخ رشید نے میری وجہ سے آج تک شادی نہیں کی کیونکہ میں ان کے لیے بہت بڑی ذمہ داری ہوں۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے خصوصی بات چیت کرنے والی حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ ان کے پیچھے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا ہی ہاتھ ہے۔

گاوں ميں سادہ زندگی گزارنے والی حریم نے وہ دور یادکرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ ميرے دوست ہی ميرے دشمن ہيں۔

About admin

Check Also

تنہا رہ رہ کر تنگ آگئی ہوں، کوئی ایسا لڑکا چاہیے جو روز میری۔۔۔۔خوبصورت ترین لڑکی شادی کے لئے خود میدان میں آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اب تنہا نہیں رہا جا سکتا۔ کیوں کہ اب میں تنہا رہ رہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com