Home / اہم خبریں / فوری طور پر پاکستان سے نکل جاؤ۔۔۔۔فرانس کےشہریوں اور کمپنیوں کیلئے بڑا حکم جاری۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فوری طور پر پاکستان سے نکل جاؤ۔۔۔۔فرانس کےشہریوں اور کمپنیوں کیلئے بڑا حکم جاری۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

فوری طور پر پاکستان سے نکل جاؤ۔۔۔۔فرانس کے شہریوں اور کمپنیوں کیلئے بڑا حکم جاری۔۔۔ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر۔۔۔۔فرانس (نیوز ڈیسک)فرانس نے

پاکستان میں موجود اپنے شہریوں اور کمپنیوں کو عارضی طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دے دیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پاکستان میں فرانسیسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو ایک ای میل کی ہے جس میں
انہیں مشورہ دیا گیا ہے کہ  پاکستان میں فرانسیسی مفادات کو سنگین نوعیت کی دھمکیوں کی وجہ سے فرانسیسی شہری اور کمپنیاں عارضی طور پر ملک چھوڑ دیں۔ای میل میں کہا گیاہے یہاں سے شہریوں کو روانگی دستیاب کمرشل ائیرلائنز کے ذریعے ہی ہو گی۔جیو نیوز کے رابطہ کرنے پر سفارتخانے نے اس خبر کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ اس دوران سفارتخانہ بدستور کھلا رہے گا اور محدود اسٹاف کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔

About admin

Check Also

چینی کمپنی نے فیصل آباد میں پری فیبریکیٹڈ گھر بنانا شرو ع کردئیے ، پانچ مرلے کا گھر کتنے لاکھ روپے میں تعمیر ہو گا اور خصوصیات کیا ہونگی ؟ سستا گھر بنانے کا خواب دیکھنے والوں کے لیے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے بتا یا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com