Home / دلچسپ و عجیب / معاوضے سمیت چھٹیوں کیلئے 37 دن میں چار شادیاں کرنے والا شخص سامنے آگیا

معاوضے سمیت چھٹیوں کیلئے 37 دن میں چار شادیاں کرنے والا شخص سامنے آگیا

تائپے (ویب ڈیسک) تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے معاوضے کے ساتھ ملنے والی چھٹیوں کے لیے 37 دن میں چار شادیاں کر ڈالیں، قانون کے مطابق کسی بھی شخص کو شادی کے وقت کام سے آٹھ چھٹیاں دی جاتی ہیں اور ادارہ اس شخص کو ان چھٹیوں کا معاوضہ بھی ادا کرتا ہے۔تائیوان سے

تعلق رکھنے والے شخص نے اپنی پہلی شادی پر ملنے والی چھٹیوں کے آخری روز اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور اگلے ہی دن دوسری شادی کر کے قانون کے تحت ایک بار پھر چھٹیاں طلب کر لیں، موصوف نے چھٹیوں میں توسیع کے لیے ایک ہی عورت سے 37 دن کے اندر تین مرتبہ طلاق دی اور متعلقہ شخص معاوضے کے ساتھ 32 چھٹیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

Share

About admin

Check Also

مجھے مزا نہیں آیااس لیےمیری ایک اور شادی کروا دیں 151 بچوں اور 16 بیویوں کے شوہر نے انوکھی خواہش ظاہر کردی

میں کوئی نوکری نہیں کرتا کیونکہ میری سب سے بڑی ڈیوٹی اپنی16بیویوں کا خیال رکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com