Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / آدمی نے 37 دنوں میں چار لڑکیوں سے شادی کرکے سب کو حیران کر دیا

آدمی نے 37 دنوں میں چار لڑکیوں سے شادی کرکے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی بیوی خوب صورت ہو مگر اس کے باوجود ہر انسان یہ بھی خواہش رکھتا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ شادیاں رچائے۔ اسی طرح تائیوان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے معاوضے کے ساتھ ملنے والی چھٹیوں کے لیے 37 دن میں چار شادیاں کر ڈالیں۔

قانون کے مطابق کسی بھی شخص کو شادی کے وقت کام سے آٹھ چھٹیاں دی جاتی ہیں اور ادارہ اس شخص کو ان چھٹیوں کا معاوضہ بھی ادا کرتا ہے۔ تائیوان سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنی پہلی شادی پر ملنے والی چھٹیوں کے آخری روز اپنی بیوی کو طلاق دے دی اور اگلے ہی دن دوسری شادی کر کے قانون کے تحت ایک بار پھر چھٹیاں طلب کر لیں، موصوف نے چھٹیوں میں توسیع کے لیے ایک ہی عورت سے 37 دن کے اندر تین مرتبہ طلاق دی اور متعلقہ شخص معاوضے کے ساتھ 32 چھٹیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔دوسری جانب سلمان خان نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ میں مختصر کردار ادا کرنے کا معاوضہ لینے سے انکار کردیا، شاہ رخ خان کو جب تمام صورتحال سے متعلق بتایا گیا تو انہوں نے جواب دیا ’’بھائی تو بھائی ہے‘‘۔بالی ووڈ ہنگامہ کے مطابق یش راج بینرز تلے بننے والی شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ میں سلمان خان نے مختصر کردار ادا کیا تھا اور انہوں نے فلم میں ’ٹائیگر‘ کے کردار سے انٹری دی ہے جس کے لیے فلمساز ادتیا چوپڑا نے سلمان خان کو بھاری معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا۔رپورٹس کے مطابق فلم ’پٹھان‘ کے لیے سلمان خان نے جب اپنے حصے کی شوٹنگ مکمل کرلی تو فلمساز ادتیا چوپڑا سلمان خان کے پاس گئے تاکہ انہیں معاوضہ ادا کرسکیں۔

Share

About admin

Check Also

مجھے مزا نہیں آیااس لیےمیری ایک اور شادی کروا دیں 151 بچوں اور 16 بیویوں کے شوہر نے انوکھی خواہش ظاہر کردی

میں کوئی نوکری نہیں کرتا کیونکہ میری سب سے بڑی ڈیوٹی اپنی16بیویوں کا خیال رکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com