Home / Other / معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، ایک عرصے سے کیا کارروائی ڈال رہے تھے ؟ تازہ ترین خبر

معروف سیاستدان سیدہ عابدہ حسین اور مخدوم فیصل صالح حیات رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ، ایک عرصے سے کیا کارروائی ڈال رہے تھے ؟ تازہ ترین خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع جھنگ کے دو سیاسی حریف مخدوم سید فیصل صالح حیات اور بیگم عابد حیسن ہمیشہ سے ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑتے آ رہے ہیں لیکن دونوں خاندان مل کر کیا معرکہ سرانجام دے رہے ہیں جان کر آپ کی حیرت کی انتہا نہیں رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے پسماندہ ضلع جھنگ میں پانی چوری کی وارداتوں میں سب سے زیادہ ملوث شاہ جیونہ کا سید خاندان ہیں جن کے خلاف تھانہ قادر پور میں درجنون مقدمات درج ہیں لیکن آج تک کسی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے ان مقدمات میں ملوث سیدہ عابدہ حسین، مخدوم سید فیصل صالح حیات کے رہائی اسد حیات کے علاوہ دیگر افراد ملوث ہیں شاہ جیونہ کے سید خاندان کی ملکیت میں ہزاروں ایکڑ زمین ہے جس کو سیراب کرنے کے لئے نہر سے پانی چوری کرتے ہیں جس کے نتیجہ میں 100 سے زائد گاؤں کے کسان کی زمینیں بنجر ہو چکی ہیں تھانہ قادر پور کے حکام نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم کے بعد پانی چوری میں ملوث سید خاندان کے افراد کو گرفتار کیا جائے گا جبکہ جن ملزمان نے ضمانتیں کرا رکھی ہیں ان کی منسوخی کے لئے اقدامات کئے جائیں گے ماضی میں پانی چوری کے الزامات پر سیدہ عابدہ حسین اور فیصل صالح حیات انتخابات کے لئے نا اہل بھی ہو چکے ہیں لیکن پانی چوری کی سزا کسی فرد کو نہیں ہوئی ہے تھانہ مسن کے سینکڑوں دیہاتوں کے غریبوں نے وزیراعلیٰ سے اپیل کی ہے کہ وہ پانی چوری میں ملوث سید خاندان کے با اثر افراد کو فوری گرفتار کیا جائے اور چوری میں ملوث غریبوں کو تنگ نہ کیا جائے کہنے کو یہ سید خاندان انہیں اقتدار دیتا ہے تو ذاتی مفادات کے لے سرکاری و سائل کا بے دریغ استعمال کرتے ہیں۔

Share

About admin

Check Also

عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com