Home / دلچسپ و عجیب / 60 سالہ شخص کو 15 سالہ لڑکی سے شادی مہنگی پڑ گئی۔ دلہن نے سہاگ رات میں زبردستی ایسا کام کردیا کہ دلہا روتا رہ گیا

60 سالہ شخص کو 15 سالہ لڑکی سے شادی مہنگی پڑ گئی۔ دلہن نے سہاگ رات میں زبردستی ایسا کام کردیا کہ دلہا روتا رہ گیا

لکھنؤ .. بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک 60 سالہ شخص کو بڑھاپے کی شادی مہنگی پڑگئی، دلہن سہاگ رات کو ہی چونا لگا کر فرار ہوگئی

بھارتی میڈیا کے مطابق قنوج کے رہائشی 4 بیٹیوں کے باپ راجیندر کی بیوی کا 6 سال پہلے انتقال ہوگیا تھا۔ 4 ماہ پہلے اس کے چچا زاد بھائی نے مشورہ دیا کہ تنائی دور کرنے کیلئے دوسرے شادی کرلے۔ راجیندر نے چچیرے بھائی کے کہنے پر 4 ماہ قبل شادی کرلی۔شادی کے بعد نئی نویلی دلہن کے ساتھ ایک شخص بھی راجیندر کے گھر رک گیا۔ سہاگ رات کو وہ شخص اچانک نوبیاہتا جوڑے کے گھر آیا اور دلہن سے کہا کہ اس کی ماں کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔یہ سنتے ہی دلہن فوری اٹھی اور کچھ نقدی لے کر ماں کا پتہ لینے چلی گئی۔ دلہن نے زیور بھی پہنے ہوئے تھے، اس دن کے بعد سے دلہن واپس نہیں آئی۔60 سالہ راجیندر نے 4 ماہ انتظار کرنے کے بعد آخر کار پولیس کو کارروائی کیلئے درخواست دے دی ہے۔ متاثرہ شخص نے اپنے چچا زاد بھائی اور دلہن کے خلاف مقدمہ درج کرایا ہے۔

Share

About admin

Check Also

مجھے مزا نہیں آیااس لیےمیری ایک اور شادی کروا دیں 151 بچوں اور 16 بیویوں کے شوہر نے انوکھی خواہش ظاہر کردی

میں کوئی نوکری نہیں کرتا کیونکہ میری سب سے بڑی ڈیوٹی اپنی16بیویوں کا خیال رکھنا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com