Home / آرٹیکلز / میرے بس میں ہو تو شادی پر بالکل پابندی لگوا دوں ۔۔۔۔۔ نامور اداکار عمر شریف کا حیران کن بیان ۔ اپنی تین شادیوں کی اصل وجہ بھی بتا دی

میرے بس میں ہو تو شادی پر بالکل پابندی لگوا دوں ۔۔۔۔۔ نامور اداکار عمر شریف کا حیران کن بیان ۔ اپنی تین شادیوں کی اصل وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمر شریف کا شمار پاکستان کے نامور اور لیجنڈ اداکاروں میں ہوتا ہے وہ اپنی گفتگو کی وجہ سے خاصی شہرت رکھتے ہیں۔کامیڈین اداکار عمر شریف حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئے اور اپنی 3 شادیوں سے متعلق گفتگو کی ۔عمر شریف کا کہنا تھا ۔

کہ بیویوں کا ماں بننا سخت ناپسند ہے اگر ان کے بس میں ہوتا تو شادیوں کا سسٹم ہی ختم کروا دیتے۔عمر شریف نے بتایا کہ انھوں نے پہلی شادی دیبا سے کیریئر میں کامیاب ہونے کے بعد کی۔ ʼشادی سے قبل میں اہلیہ دیبا کو پسند کرتا تھا لیکن دیبا سے شادی امی نے اپنی پسند سے کروائی ، دیبا میری پڑوسن تھی اور ہمارے گھر روز ان کا ان آنا جانا تھا۔عمر شریف کا کہنا تھا کہ ان کی دوسری شادی ڈرامہ آرٹسٹ شکیلہ سے ہوئی اور لڑائی جھگڑوں کے سبب شادی صرف 3 سال چل سکی۔عمر شریف کے مطابق شکیلہ سے علیحدگی قسمت میں لکھی تھی لیکن وہ بھی اچھی خاتون ہیں۔اداکار کے مطابق ان کی تیسری شادی اسٹیج اداکارہ زرین غزل سے ہوئی جو انہیں اچھی لگیں اور ان سے شادی کر لی۔عمر شریف کا کہنا ہے کہ زرین ایک بہت سلیقہ مند اور عقلمند خاتون ہیں۔ دوسری جانب امریکا میں مقیم پاکستانی اداکارہ و ماڈل میرا نے وہاں اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کو بیان کردیا۔ اداکارہ نے امریکا میں ’ لاک ڈاؤن‘ اور خود کے ساتھ پیش آنے والی ازیت پر خاموشی توڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں میرا کا کہنا تھا کہ ایک لابی ہے جو ان کے خلاف کام کرتی ہے، یہ لابی ان کے کردار کو خراب کرنے اور ان کے اسٹارڈم کو نقصان پہنچانے کا کام کرتی رہتی ہے۔

Share

About admin

Check Also

نبی ﷺ نے فرمایا : رات کو اُٹھ کر بیوی کے ساتھ یہ کام ضرور کرو تمام شادی شدہ جوڑے سن لیں

مومن ہر وقت اس بات کی فکر رکھتا ہے کہ اس کا ہر عمل ایک …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com