Breaking News
Home / دلچسپ و عجیب / باپ نے بیٹی کے جسم پر قبضہ کر رکھا تھا

باپ نے بیٹی کے جسم پر قبضہ کر رکھا تھا

باپ نے بیٹی کے جسم پر قبضہ کر رکھا تھا، نوجوان لڑکی کا جینا مشکل ہوگیا۔۔پولیس نے ملزم کو انتہائی سخت سزا دے دی۔

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو اپنی بیٹی کو موٹا نہ ہونے کا حلف نامہ سائن کروانے پر ڈھائی سال قید کی سزا سنا دی ہے۔رچرڈ کھاڈلا نامی یہ شخص اپنے بچوں خاص طو رپر بیٹی کےلئے کسی عذا ب سے کم نہیں تھا۔ 56سالہ شخص نے اپنی بیٹی کو کہہ رکھا تھا کہ وہ ورزش کرے اورکسی بھی صورت میں موٹی نہ ہو۔ جس کیوجہ سے اس کی بیٹی جہاں خوراک کی بے اعتدالی کا شکار تھی وہیں پر اسے اپنا آپ بے وقعت اور احمق لگتا تھا۔وہ ایک نارمل زندگی نہیں جی پارہی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ ان میں سے کوئی بہن بھائی موٹاپے کی جانب مائل ہوتا تو اسے سزا ملتی تھی۔اس معاملے پر ریڈنگ کی عدالت نے بچوں کے ساتھ غیرانسانی سلوک پر ریچڈ کو ڈھائی سال قید کی سزا سنادی ہے۔

About admin

Check Also

””لاہو میں اپنے شوہر کے شاگرد پر فدا ہونیوالی خاتون نے گھر بیٹھے چن چڑھا دیا ، جس نے سنا توبہ کرنے لگا““

اسلام آباد(نیوز دیسک) لاہور انویسٹی گیشن پولیس گرین ٹاؤن نے کارروائی کرتے ہوئے شہری انتظار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com