Breaking News
Home / پاکستان / کلین اینڈ گرین پاکستان مہم :دھواں چھوڑنے والے موٹر سائیکل، رکشوں کی ہوگی اب چھٹی

کلین اینڈ گرین پاکستان مہم :دھواں چھوڑنے والے موٹر سائیکل، رکشوں کی ہوگی اب چھٹی

لاہور(ویب ڈیسک)کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کےتحت دھواں چھوڑنے والے آٹو ، موٹر سائیکل رکشوں کا متبادل لانےکا فیصلہ کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کے تحت دھواں چھوڑنے والے آٹو ، موٹر سائیکل، رکشوں کا متبادل لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ لاہور شہر میں پائلٹ پراجیکٹ کے طور پرالیکٹر ک رکشے

متعارف کرائے جائیں گے،کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کےتحت 1 ارب 30 کروڑ کی لاگت سے الیکٹرک رکشے خریدے جائیں گے۔محکمہ ٹرانسپورٹ لاہور کی جانب سے 1ارب30 کروڑ کے فنڈ مختص کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ منصوبہ شروع کرنے کا مقصد شہر میں شورو غل اور فضائی آلودگی میں کمی لانا اور شہریوں کو سستی سفری سہولت بھی میسر آئے گی۔

About admin

Check Also

’’ اکتوبرکے آخرمیں راناشمیم امریکہ گئے ! واپسی پر لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی اور۔۔۔‘‘ ایک اور پنڈوراباکس کھل گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاداکبر نے کہا ہے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com