Breaking News
Home / Other / ایک لڑکی نے پاکستانی لڑکے کو روک کر بولا اگر تم روزہ توڑو گے میں تمہیں آئی فون 12 پرو میکس دوں گی تو مسلمان لڑکے نے کیا جواب دیا جان کے شئیر کریں

ایک لڑکی نے پاکستانی لڑکے کو روک کر بولا اگر تم روزہ توڑو گے میں تمہیں آئی فون 12 پرو میکس دوں گی تو مسلمان لڑکے نے کیا جواب دیا جان کے شئیر کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آج کل گُستاخانہ خاکوں کی وجہ سے پاکستان اور فرانس کے مابین سخت کشیدگی پائی جاتی ہے جب کہ پاکستانی عوام بھی فرانس کے سفیر کر واپس بجھوانے پر زور دے رہی ہے۔ فرانس میں ایک لڑکی نے مسلمان لڑکے کو روک کر بولا اگر تم روزہ توڑو گے۔

میں تمہیں آئی فون 12 پرو میکس دوں گی تو مسلمان لڑکے نے کیا جواب دیا جان کے شئیر کریں لڑکی نے بے حد اصرار کیا لڑکے کو بولا کہ دیکھو یہ کتنا مہنگا ہے تم اسے خریدنے کے لیے نوکری کرو تو مہینوں لگ جائیں گے پر لڑکا نہ مانا اور جاتے جاتے کہہ گیا میرا روزہ تمھارے آئی فون سے بہت مہنگا ہے سبحان اللہ سب شئیر۔۔۔۔یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔پاکستان کے کامیڈین اور انٹرٹینر ناصر خان جان کی جانب سے غیر شادی شدہ لڑ کیوں کے لیے اس رمضان خصوصی دعا کی گئی ہے جو کہ انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہو گئی ہے۔ناصر خان جان نے گزشتہ دنوں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں مصلّے پر بیٹھے دعا مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ناصر خان جان نے اپنی اس ٹوئٹ کے کیپشن میں غیر شادی شدہ، کنواری لڑکیوں کے لیے شادی کی دعا کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ یا اللّٰہ جن کی شادی نہیں ہو رہی اُن کو میرے جیسا ہینڈسم لڑکا دے،‘ ناصر خان جان نے اپنی اس دعا کے آخر میں آمین کا اضافہ بھی کیا ہے۔جہاں ناصر خان جان کی اس ٹوئٹ پر ڈھیروں لائیکس اور کمنٹ آ رہے ہیں وہیں اس ٹوئٹ پر ایک نوریح نامی انٹرنیٹ صارف نے لکھا ہے کہ ’ آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے، تو بات بن جائے۔‘اس کمنٹ کو ناصر خان جان کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ری ٹوئٹ بھی کیا گیا ہے ۔

About admin

Check Also

“پہلے بالی ووڈ والوں کو اتنی کنواری ہیروئن چاہیے ہوتی تھی جس نے کبھی بوسہ بھی نہ لیا ہو” ماہیما چوہدری فلم انڈسٹری میں تبدیلی پر بول پڑیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ ماہیما چوہدری کا کہنا ہے کہ اب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com