Breaking News
Home / اہم خبریں / پاکستانی ہو جائیں تیار 3 سے 5 مئی کے دوران کیا ہونے والا ہے ؟ وارننگ جاری کردی گئی۔

پاکستانی ہو جائیں تیار 3 سے 5 مئی کے دوران کیا ہونے والا ہے ؟ وارننگ جاری کردی گئی۔

پاکستانی ہو جائیں تیار 3 سے 5 مئی کے دوران کیا ہونے والا ہے ؟ وارننگ جاری کردی گئی۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج بروز ہفتہ سے شروع ہونے والے ماہ مئی کے بارے میں نوید سناتے ہوئے مئی 2021کا پہلا ہفتہ انتہائی خوشگوار گزرنے کی پیش گوئی کر دی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہوائوں پر مشتمل بارشیں برسانے والا ایک نیا سسٹم لاہور سمیت پنجاب بھر میں داخل ہو چکا ہے جو رواں ہفتے تیز ہوائوں کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش برسانے کا باعث بنے گا جس سے نہ صرف گرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گی بلکہ موسم خوشگوار ہو جائے گا محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز شہر کا موسم خشک اور گرم رہا جس کے نتیجہ میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈ کیا گیا۔جبکہ آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بلوچستان ،بالائی سندھ ، پنجاب، وسطی و زیریں خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکا ن ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بلوچستان ،بالائی سندھ ، پنجاب، وسطی و زیریں خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکا ن ہے ۔

Share

About admin

Check Also

تمام کاروبار بند ۔ سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر مشکل ترین اعلان کردیا

مسقط (نیوز ڈیسک) خلیجی ریاست عمان نے کووِڈ19کے یومیہ کیسوں کی تعداد میں اضافے کے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com