Breaking News
Home / Other / فرزانہ راجہ 10 سالوں سے کہاں مقیم ہیں اور پاکستان کیوں نہیں آرہیں ؟

فرزانہ راجہ 10 سالوں سے کہاں مقیم ہیں اور پاکستان کیوں نہیں آرہیں ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کی عدالتی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ریفرنس میں فرزانہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے بی آئی ایس پی ریفرنس کی سماعت کی تو فرزانہ راجا کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جس پر فاضل جج نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فرزانہ راجہ ریفرنس دائر ہونے کے بعد سے اب تک عدالت پیش نہیں ہوئیں، ایک سال سے حاضری سے ایک روزہ استثنیٰ لیا جا رہا ہے، پتہ چلا ہے کہ فرزانہ راجہ 10سال قبل پاکستان سے امریکا منتقل ہوچکی ہے۔

Share

About admin

Check Also

عائزہ خان کو منہ دکھائی میں دانش تیمور نے کیا دیا ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی خوبصورت اداکارہ و ماڈل عائزہ خان اور اُن کے شوہر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com