Breaking News
Home / کاروبار / ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

ایئرکنڈیشنر کی چھٹی، پاکستانیوں کیلئےبڑی خبر گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایئرکنڈیشنر کی چھٹی ، گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا انتہائی سفید روغن تیار تفصیلات کے مطابق انجینئرز نے گرمیوں میں گھروں کی تپش سے چھٹکارا پانے کا سستا طریقہ ڈھونڈ نکالا ، دنیا کا انتہائی سفید روغن دریافت کر لیا گیا سفید ترین روغن ( وائٹیسٹ پینٹ) سے حدت کم ہو جائے گی۔

اور ایئرکنڈیشن ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔انتہائی سفید روغن 98 فیصد سے بھی زائد سورج کی روشنی کو منعکس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ یہ تناسب بازار سے ملنے والے روغن کے مقابلے میں 80 فیصد زیادہ کارگر ثابت ہو گا ۔ اس روغن میں بیریم سلفیٹ نامی کیمیائی مرکب شامل کیا گیا ہے جو کہ حدت کو کم کرتا ہے جو گھر کو گرمی سے بچانے کے لیے زیادہ موزوں ہے ۔ اس نئی دریافت کے انڈیانا میں بورڈو یونیورسٹی کے انجینئرز نے تیار کیا ہے جن کا دعویٰ ہے کہ اس کے استعمال سے ایئرکنڈیشن کی ضرورت محسوس نہیں ہوگی ۔ دوسری جانب کچھ لوگوں کے سینے پر بالوں کی کثرت ہوتی ہے جبکہ کچھ مردوں کے سینے پریہ بال بہت کم یا پھر نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں۔حال ہی میں اور سٹیٹ گورنمنٹ آف وکٹوریابیٹر ہیلتھ چینل کے ریسرچرز کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے ۔ جس کے مطابق مردوں کے سینے پر بال بہت کم یا نہ ہونے کی وجہ اینڈروجن ہار مونز کی کمی قرار دیا گیا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اینڈروجن مردانہ ہارمونز کیلئے مجموعی طور پر استعمال ہونے والا نام ہے ، درحقیقت اس سے مراد متعدد ایسے ہارمون ہیں جومردوں میں مردانہ خصوصیات پیدا کرتے ہیں اور ان میں ٹیسٹاسٹیرون اور اینڈراسٹیرون نمایاں ترین ہیں ۔ ریسرچرز کا کہنا ہے کہ اکثر مردوں میں مردانہ جنسی ہارمون کی کمی کی وجہ سے جسم کے مخصوص حصوں پر بال اگنا ممکن نہیں رہتا یا بالوں کی تعداد متوقع تعداد سے بہت کم رہ جاتی ہے۔

Share

About admin

Check Also

سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھنےمیں آگئی

سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آگئی۔۔۔۔کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com