Home / کاروبار / بریکنگ نیوز!! سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی ہو گئی ،خریداروں کی موجیں لگ گئیں

بریکنگ نیوز!! سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی ہو گئی ،خریداروں کی موجیں لگ گئیں

بریکنگ نیوز!! سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی ہو گئی ،خریداروں کی موجیں لگ گئیں۔۔۔۔کراچی: ایکسپریس نیوز کے مطابق

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 7 ڈالر کی کمی سے 1723 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی، جس کے بعد
بدھ کے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1100 روپے اور 943 روپے کی کمی واقع ہوئی۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدر آباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی،

پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر 1 لاکھ روپے سے بھی نیچے آگئی اور دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 87 ہزار روپے سے بھی کم ہوگئی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 20 روپے کی کمی سے 1360 روپے پر اور دس گرام چاندی کی قیمت 17 روپے 12 پیسے کی کمی سے 1166 روپے ہوگئی۔ قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدر آباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو گئی۔

Share

About admin

Check Also

سوزوکی ویگن آر کے مقابلےسستی ترین ایک ہزار سی سی پاکستانی گاڑی متعارف قیمت جان کر آج ہی لینے بھاگیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گاڑیاں مہنگی ہونے کی وجہ سے نئی گاڑی نہ خرید سکنے والے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com