Breaking News
Home / اہم خبریں / پوسٹ گریجویٹ طلبا کوماہانہ تنخواہ دینے کا اعلان ،یہ ہوئی نابات ، اعلان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

پوسٹ گریجویٹ طلبا کوماہانہ تنخواہ دینے کا اعلان ،یہ ہوئی نابات ، اعلان نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے

ے لاہور(نیو زڈیسک) جی سی یو کے وائس چانسلر نے بہتری پوسٹ گریجویٹ طلبا کو ماہانہ تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا، فیصلے پر عمل درآمد ستمبر 2021 سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں واقع گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ے بہترین پوسٹ گرویجویٹ طلبا کو ماہانہ تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے، جی سی یو لاہور کی جانب سے دنیا بھر سے ذہنوں کو راغب کرنے کےلیے یہ اقدام اٹھایا گیا۔وائس چانسلر ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا کہ بہترین پی ایچ ڈی اور ایم فل

محققین کو ماہانہ تنخواہ دی جائے گی اور ان طلبا کو یونیورسٹی فیس بھی وصول نہیں کی جائے گی۔وائس چانسلر نے کہا کہ منتخب ایم فل طلبا کو 40 ہزار روپے ماہانہ دئیے جائیں گے جب کہ پی ایچ ڈی اسکالرز کو 60 ہزار روپے ہر ماہ ادا کیے جائیں گے۔ڈاکٹر اصغر زیدی نے کہا کہ انڈر گریجویٹ پروگراموں میں اضافی نشستوں سے فنڈز حاصل ہوں گے۔ شہریوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی ۔۔۔!!!اسلام آباد میں پاک فوج نے ذمہ داری سنبھال لی، گشت شروع اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کے فیصلے پر عمل درآمد شروع ہو گیا، اسلام آباد میں پاک فوج نے ذمہ داری سنبھال لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں انتظامیہ نے فوج کے ہمراہ مختلف علاقوں میں گشت شروع کر دیا ہے، گشت کے دوران کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کرونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر شہروں میں فوج طلب کر لی تھی، جس کا مقصد ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد کرانا ہے۔وزیر اعظم نے این سی سی اجلاس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے احتیاط نہ کی تو بھارت جیسے حالات ہو سکتے ہیں، عوام سے کہتا ہوں ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں، اگر عوام تعاون اور احتیاط کریں تو لاک ڈاؤن کی نوبت نہیں آئے گی۔انھوں نے کہا ماسک پہننے سے آدھا مسئلہ حل ہو جاتا ہے، گھر سے باہر جاتے ہوئے ماسک کا استعمال لازمی کریں، بہ صورت دیگر کرونا کو روکنے کے لیے شہر بند کرنے پڑیں گے، مجھے آج لوگ کہہ رہے ہیں کہ لاک ڈاؤن لگا دیں، لیکن آپ لاک ڈاؤن سے کتنی دیر بچ سکتے ہیں یہ آپ کے طرز عمل پر منحصر ہے۔وزیر اعظم نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاآج کوئی ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہا، بہت تھوڑے سے لوگ عمل کر رہے ہیں، لاک ڈاؤن لگا تو سب سے زیادہ نقصان غریبوں کو پہنچے گا، احتیاط نہ کی تو حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔عمران خان نے کہا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے پاک فوج بھی سڑکوں پر نکلےگی، پاک فوج پولیس اور رینجرز کی مدد کرے گی۔

About admin

Check Also

نہ کم نہ زیادہ ، ہر پاکستانی کو 20 ہزار روپے دیے جائیں، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دیتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com