Breaking News
Home / انٹرنیشنل / ے روز گار پاکستانی بیرون ممالک اعلیٰ ملازمتوں کیلئے تیار ہوجائیں۔!! سعودی عرب اور کویت میں ملازمتوں کے وسیع مواقع، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ے روز گار پاکستانی بیرون ممالک اعلیٰ ملازمتوں کیلئے تیار ہوجائیں۔!! سعودی عرب اور کویت میں ملازمتوں کے وسیع مواقع، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) کروناوائرس کو شکست دینے والے پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کی خلیجی ممالک میں ڈیمانڈ بڑھ گئی، سعودی عرب اور کویت نے نوکریوں کے سنہری مواقع فراہم کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور کویت میں 400 پاکستانی ڈاکٹرز اور نرسز پیرا میڈیکس کو ملازمتیں دی جائیں گی،

بیرون ممالک کے لیے ان چارسو ہیلتھ پروفیشنلز کا انتخاب کیا جائے گا جو ملک میں کرونا کے خلاف کمربستہ رہے اور ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ نوکریوں سے متعلق وزارت اوورسیز کو باضابطہ درخواست ارسال کردگئی۔ پاکستان میں کرونا پر کنٹرول دیکھتے ہوئے کویت اور سعودی عرب میں پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کی ڈیمانڈ سامنے آئی، طبی عملے کی کھیپ ستمبر میں کویت پہنچے گی۔ کویت کے لیے بھرتیوں کا عمل آئندہ ماہ سے شروع ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرینر اور کیرئیر کونسلر رافیعہ مدثر کا کہنا تھا کہ کرونا سے لڑنے کے لیے پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز کی خلیجی ممالک میں ڈیمانڈ خوش آئند ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب اور کویت کو کرونا سے مقابلے کے لیے پاکستان کی ضرورت ہے۔

About admin

Check Also

امریکی صدر نےتحریک انصاف کے کس اہم ترین رہنما کو فون گھما دیا؟ آدھا گھنٹہ کیا باتیں ہوئیں ؟ملکی سیاست میں ہلچل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد جب سے امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن منتخب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com