Breaking News
Home / موسم / آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا۔۔۔!!! روزہ داروں کیلئے اہم خبر ،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا۔۔۔!!! روزہ داروں کیلئے اہم خبر ،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا

آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا۔۔۔!!! روزہ داروں کیلئے اہم خبر ،محکمہ موسمیات نے اعلان کردیا۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آج اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں
گرم رہا۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: چھور، مٹھی 43، شہید بینظیر آباد، تربت 41،بدین ، دادو اور کراچی میں 40ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔سندھ ،بلوچستان پنجاب ،صوبہ خیبر پختونخوا اور کشمیر میں موسم خشک رہے گا۔

About admin

Check Also

بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی، پشاور مغربی ہوا ؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے خیبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com