Breaking News
Home / آرٹیکلز / اداکارنور بخاری کا بھارتیوں کو سورہ رحمان سننے کا مشورہ

اداکارنور بخاری کا بھارتیوں کو سورہ رحمان سننے کا مشورہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی فلم اورٹی وی اداکارہ نور بخاری نے بھارتی عوام کو سورہ رحمان سننے کا مشورہ دے ڈالا۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ میں نوربخاری کا کہناتھا کہ ہماری دعائیں بھارت کے لیے ہیں، اللہ بھارت پر رحم کرے، میری انڈیا سے تعلق رکھنے والے اپنے تمام فینز اور مداحوں سے گزارش ہے کہ برائے
مہربانی کورونا کے علاج کے طور پر قاری عبدالباسط کی آواز میں دن میں 3 مرتبہ سورۃ الرحمٰن کی تلاوت سنیںاداکارہ نے مزید لکھا کہ اگر کوئی کورونا میں مبتلا ہے تو اس کے پاس یہ سورۃ رکھ دیں ، گھر میں رہیں اور محفوظ رہیں ۔خیال رہے کہ پڑوسی ملک بھارت میں کورونا کی صورتحال ابتر ہوگئی ہے اور آکسیجن کی کمی کی وجہ سے لوگوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہو گیا ہے

Share

About admin

Check Also

ابن جوزی روایت کرتے ہیں کہ ھرات میں ایک سادات فیملی تھی

ابن جوزی روایت کرتے ہیں کہ ھرات میں ایک سادات فیملی تھی ۔خاتون جوانی میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com