Breaking News
Home / اہم خبریں / حکومت کا زبردست فیصلہ! سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟ سالوں سے جاری تنازعہ ہمیشہ کے لیے ختم

حکومت کا زبردست فیصلہ! سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہوگا؟ سالوں سے جاری تنازعہ ہمیشہ کے لیے ختم

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حوالے سے اہم اقدام کر لیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن سے متعلق سالہا سال تنازعات کی وجہ بننے والے ابہام کو ختم کر دیا ہے جس کے مطابق اب وفات پاچکے سرکاری ملاز مین کی اولاد میں سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی ہی پنشن وصول کرنے کے حقدار ہوں گے۔

قبل ازیں وفات پا چکے سرکاری ملازم کی پنشن کے حقدار سے متعلق فیصلہ کرنا مشکل ہوتا تھا تاہم اب وفات پا چکے سرکاری ملازمین کی پنشن کے حقداروں سے متعلق واضح کردیا گیا ہے کہ سرکاری ملازم کی اولاد میں سب سے بڑا بیٹا یا بیٹی ہی پنشن وصول کرنے کے حقدار ہوں گے، اس کے علاوہ ایک سے زائد شادیاں کرنے والے سرکاری ملازم کی وہی بیوی پنشن کی حقدار ہوگی جس کی عمر زیادہ ہو گی۔محکمہ خزانہ پنجاب اور اے جی آفس نے پنشن کے حقداروں سے متعلق وضاحت جاری کردی ہے۔

Share

About admin

Check Also

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ۔۔۔!!! عید الفطر ،حکومت نے عوام کو اچھی سنادی جان کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

چھوٹی عید کی بڑی خوشیاں ۔۔۔!!! عیدالفطر ،حکومت نے عوام کو اچھی سنادی جان کر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com