Breaking News
Home / صحت / ذرا سی اسپغول کا استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟ جانیں ماہرین کی رائے

ذرا سی اسپغول کا استعمال آپ کی صحت کے لیے کتنا مفید ہے؟ جانیں ماہرین کی رائے

طبی ماہرین اسپغول کو انسان کے لیے ایک بہترین دوا قرار دیتے ہیں جس کے بےانتہا فائدے ہیں لیکن شرط یہ ہے کہ اس کا طریقہ استعمال درست ہو- ماہرین کہتے ہیں کہ یہ کلونجی کی طرح دوسری مفید قدرتی دوائی ہے جو کہ آپ کو مختلف امراض سے بچانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔٭اسپغول قبض کے مرض کو دور کرنے میں مدد دیتا ہے، اور اسٹون کا اخراج کروانے کے حوالے سے بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ٭

یہ ڈائریا کو ختم کرنے میں اہم ہے۔ اس سے جسم کو راحت ملتی ہے۔٭ اسپغول خون میں شوگر لیول کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور انسولین کو برقرار رکھتا ہے۔ اور ساتھ ہی کولیسٹرول کو بڑھنے نہیں دیتا ہے۔٭ دل کی بیماریوں اور بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔٭ اسپغول کا چھلکا زیادہ کھانے سے جلد ہی بڑھاپا آسکتا ہے۔٭ اس کو پانی کے ساتھ استعمال کریں، کیونکہ صرف اس کو پھانک لینے سے آپ کو دم گھٹنے کی بھی شکایت ہوسکتی ہے۔٭ کمر اور جوڑوں کا درد اس کے زائد استعمال سے بڑھ سکتا ہے

About admin

Check Also

گڑ کھا کر گرم پانی پینے سےمردکے جسم کا کونسا حصہ اچانک بڑا ہونے لگتا ہے حکیم پیسے لے کر بھی نہیں بتا تے عورتوں کو پتہ ہے لیکن مردوں کو نہیں بتاتی

گڑ کھا کر گرم پانی پینے سے جسم کا کونسا حصہ اچانک بڑا ہونے لگتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com