Breaking News
Home / کاروبار / سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھنےمیں آگئی

سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھنےمیں آگئی

سونے کی قیمت میں غیر معمولی کمی دیکھنے میں آگئی۔۔۔۔کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی

قیمت میں 700روپے کی کمی واقع ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 3 ہزار 900 روپے ہوگئی
ہے۔10 گرام سونے کی قدر 600 روپے کم ہوکر89078 روپے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 15 ڈالر کم ہوکر 1765 ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ چند دنوں میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آرہی تھی۔

About admin

Check Also

ایک سال میں پانچویں بار اضافہ! موٹر سائیکل کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں اٹلس ہونڈا لمیٹڈ نے بھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com