Breaking News
Home / اہم خبریں / بیرون ملک پاکستانیوں کی موجیں ۔۔ باہر رہتے ہوئے پاکستان میں کسی کیلئے بھی گاڑی بھیج سکیں گے ،اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے

بیرون ملک پاکستانیوں کی موجیں ۔۔ باہر رہتے ہوئے پاکستان میں کسی کیلئے بھی گاڑی بھیج سکیں گے ،اعلان نے شہریوں کے دل جیت لیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ روشن پاکستان کے تحت اپنی کارایک اہم منصوبہ ہے، جس کے تحت سمندرپار پاکستانی باہر رہتے ہوئے پاکستان میں کسی کے لئے گاڑی بھیج سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کےسلسلےمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ہماری کوشش رہی کہ آسانی پیداکریں، آسانی پیداکریں کہ سمندرپارپاکستانی آسانی سےرقم جمع کراسکیں۔رضا باقر کا کہنا تھا کہ روشن پاکستان کےتحت نئےمنصوبےلائیں گے، روشن پاکستان کےتحت اپنی کارایک اہم منصوبہ ہے،

جس کے تحت سمندر پار پاکستانی باہررہتےہوئےپاکستان میں کسی کےلیےگاڑی بھیج سکتےہیں۔گورنراسٹیٹ بینک نے کہا کہ ہم نےسمندرپاکستانیوں کےلیےآسانیاں پیداکی ہیں، روشن پاکستان کےذریعےمالی رسائی دی گئی ، اپنےمالی نظام کو ایسے بدلنا ہے جوعام آدمی کوسپورٹ کرسکے۔انھوں نے مزید کہا کہ روشن سماجی خدمت وزیراعظم کےوژن کاعکاس ہے ، مالیاتی نظام میں ان کےلیےآسانیاں کرنی ہیں جن کی اب تک رسائی نہیں۔ یو ٹرن یا۔۔۔۔ ملک میں لاک ڈاؤن لگے گا یا نہیں ۔۔۔؟ نیا اعلان کر دیا گیا۔۔عوام بھی ہکا بکا اسلام آباد(نیو زڈیسک)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ کرونا کی صورتحال قابو ميں ہے اور فی الحال کسی شہرميں لاک ڈاؤن نہيں لگے گا۔ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے لاک ڈاؤن کےنوٹیفیکیشن کی وضاحت کردی ہے ہے، انھوں نے کہا ہے کہ مثبت کيسز ميں کمی نہ آئی تو لاک ڈاؤن کی طرف جانا پڑے گا تاہم انتظاميہ نےابھی لاک ڈاؤن کا کوئی فيصلہ نہيں کيا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ بعض شہروں ميں لاک ڈاؤن سے متعلق نوٹيفکيشن واپس لے ليا گيا ہے۔نوٹيفکيشن ميں مثبت کيسز ميں کمی کيلئے اور اقدمات کے حوالے سے تجاويز طلب کی گئيں تھیںانھوں نے مزید بتایا کہ دو سے تين دن ميں کرونا کے پھيلاؤ يا کمی کی صورتحال واضح ہوگی اورجو بھی فيصلہ ہوگا وہ اين سي او سی اسٹيک ہولڈر سے مل کر کرے گا۔حمزہ شفقات نے کہا کہ وزارت داخلہ کے جاری کردہ نوٹيفکيشن ميں کوئی ابہام نہيں ہے۔عيدالفطر پر پارکس،ريسٹورنٹس اورديگر مقامات بند رہيں گے۔ اس وقت کرونا کی تيسری لہر تيزی سے پھيل رہی ہے اورعوام احتياط کريں۔

About admin

Check Also

نہ کم نہ زیادہ ، ہر پاکستانی کو 20 ہزار روپے دیے جائیں، حکومت نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت نے صنعتی مزدوروں کی ماہانہ اجرت 20 ہزار کرنے کا حکم دیتے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com