Home / اہم خبریں / حکومت کا بڑا فیصلہ! 50 سال سے زائد افراد کو خوشخبری سُنا دی

حکومت کا بڑا فیصلہ! 50 سال سے زائد افراد کو خوشخبری سُنا دی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ حکومت آج سے 50 سال سے زائد عمر کے افراد آج سے

کسی بھی قریبی کورونا ویکسین سنٹر جا کر فوری اور مفت ویکسین لگوا سکتے ہیں۔نہ رجسٹریشن کی جھنجھٹ ۔۔ نہ ہی لمبار انتظار۔۔ 50 سال سے زائد عمر کے افراد کی آج سے واک ان ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا گیا۔ سماجی
رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید لکھا کہ ویکسین کیلئے جاتے ہوئے اپنا شناختی کارڈ اور فون ساتھ رکھیں، 40 سے 50 سال کی عمر کے افراد 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر رجسٹریشن کرائیں اور ہدایات کا انتظار کریں۔

About admin

Check Also

فارن فنڈنگ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Powered by themekiller.com