Breaking News
Home / کھیل / تین روز قبل اہم اعزاز اپنے نام کرنیوالا مشہور پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گیا

تین روز قبل اہم اعزاز اپنے نام کرنیوالا مشہور پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گیا

تین روز قبل اہم اعزاز اپنے نام کرنیوالا مشہور پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گیا۔۔۔۔اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قرآن پاک میں اللہ پاک کا ارشاد گرامی ہے کہ ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ موت کب آنی ہے یہ بات کسی کے علم میں نہیں ہے

اور نہ ہی موت کا وقت ٹل سکتا ہے ایسی ہی ایک افسوس ناک خبر نے پاکستانی قوم کو افسردہ کر دیا ہے۔ پاکستان کے ایک نامور ٹائٹل ہولڈر انتقال کر گئے ہیں۔ ایک افسوسناک خبر کے مطابق
سابق مسٹر پاکستان شہزاد خان آفریدی حرکت قلب بند ہونے کے باعث بدھ کو انتقال کر گئے، شہزاد خان پاکستان آرمی کی نمائندگی کرتے تھے 51 سالہ شہزاد خان آفریدی نے تین روز قبل کراچی میں 75 کلو گرام کا قومی ٹائٹل جیتا تھا۔ دوسری جانب نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ جو بھی جماعت

پی ڈی ایم کو نقصان پہنچائے گی اس سے فائدہ حکومت کو ہوگا سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ جہانگیرترین حکومت کیخلاف کھڑے ہوگئے توطوفان برپا ہوتےدیرنہیں لگے گی، ۔سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا کہ جہانگیر ترین کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔

About admin

Check Also

فائنل میں شکست! قوم کی امیدوں پر پورا نہ اترنے پر ارشد ندیم نے بڑا قدم اُٹھا لیا

ٹوکیو(ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں پاکستان کی جانب سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com