Home / انٹرنیشنل / یومیہ 45کروڑ روپے خیرات کرنے والا بھارتی مسلمان

یومیہ 45کروڑ روپے خیرات کرنے والا بھارتی مسلمان

ئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)عظیم پریم جی نامی ایک بھارتی مسلمان اب تک 7904کروڑ روپے خیرات کر چکا ہے۔ اس اعتبار سے یہ شخص یومیہ 22کروڑ بھارتی روپے یعنی پاکستانی لگ بھگ 45کروڑ روپے خیرات کرتا ہے۔ عظیم پریم جی نے سب سے زیادہ پیسہ تعلیم پر خرچ کیا ،

اس کے علاوہ انہوں نے کورونا بحران سے نمٹنے کیلئے مجموعی طور پر 1125 کروڑ روپے (2338 کروڑ پاکستانی) کے عطیات دیے۔انڈیا میں خیرات کرنے والوں میں دوسرا نمبر شِیو نادار کا ہے جنہوں نے ایک سال میں 795 کروڑ کے عطیات دیے۔ بھارت کے امیر ترین شخص مکیش امبانی عوامی فلاح کے کاموں میں خرچ کرنے کے معاملے میں تیسرے نمبر پر رہے۔ انہوں نے ایک سال کے دوران 458 کروڑ روپے کے عطیات دیے۔

Share

About admin

Check Also

کیا اب یہ تباہی بھی پوری دنیا میں پھیل جائے گی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

سڈنی(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں آج کل چوہوں نے تباہی مچا رکھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com