Home / کھیل / قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنا قیمتی پلاٹ مسجد کے لئے وقف کر دیا

قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنا قیمتی پلاٹ مسجد کے لئے وقف کر دیا

مردان (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان نے رمضان کے ماہ میں اپنا ایک کنال کا پلاٹ مسجد بنانے کے لئے وقف کر دیا۔ فخر زمان نے اپنے آبائی علاقے چیچاڑ میں پلاٹ مسجد کے لئے وقف کرنے کے

بعد مسجد کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا ہے۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ سوشل میڈیا پر فخر زمان کے اس عمل کو خوب سراہا جا رہا ہے اور اس نیک کام پر دعائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

About admin

Check Also

بابر اعظم کی مجھ سے شادی کروادو بدلے میں۔۔۔خوبصورت نوجوان لڑکی نے شاداب خان نے بابر اعظم کا رشتہ مانگ لیا لڑکی کون ہے اور کیا کرتی ہے جانیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان سے ایک خاتون مداح نے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com