Breaking News
Home / اہم خبریں / ن لیگی مرکزی رہنما نے ایٹمی سائنسدان کو کو نہ بخشا، ڈرا دھمکا کر کروڑوں روپے ہتھیا لیے اور ۔۔! افسوسناک خبر

ن لیگی مرکزی رہنما نے ایٹمی سائنسدان کو کو نہ بخشا، ڈرا دھمکا کر کروڑوں روپے ہتھیا لیے اور ۔۔! افسوسناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگی مرکزی رہنما نے ایٹمی سائنسدان کو کو نہ بخشا، ڈرا دھمکا کر کروڑوں روپے ہتھیا لیے اور ۔۔! افسوسناک خبر ۔۔ صدیق الفاروق نے مجھے بلیک میل کرکے مجھ سے 2کروڑ روپے لیے ۔

پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے صدیق الفاروق پر بڑا الزام عائد کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محترم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی موجودگی میں ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کے دور حکومت میں ان لوگوں نے ہمیں ایک پیسہ نہیں دیا ہسپتال کیلئے بلکہ پیسے تو کیا دینےتھے انہوںنے صدیق فاروق بٹھا دیا جو چوروں کا سردار ہے ، اس نے ہمار ے زکوٰۃ اور صدقات کے پیسوں میں سے 2کروڑ روپے مجھے بلیک میل کر کے لیے ۔ ڈاکٹر قدیر خان نے کہا کہ وہ شخص داڑھی رکھ کر ایسے کام کرتا ہے ۔ ان کی اس بات پر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی بولے کہ صدیق الفاروق کی ایسی کوئی بات کبھی ہمارے سامنے نہیں آئی ۔ اس پر ڈاکٹر صاحب نے دوبارہ کہا کہ اس نے ہمیں بلیک میل کیا اور دھمکی دی ۔ ڈاکٹر عبد القدیر خان کا کہنا تھا کہ میں نے اس حوالے سے نواز شریف اور شہباز شریف کو خط بھی لکھے مگر انہوں نے جواب تک نہیں دیا ۔

Share

About admin

Check Also

بریکنگ نیوز :25سال سروس کے بعد سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھائی جائیگی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں پچیس سال کی سروس کے بعد بنیادی تنخواہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com