Home / پاکستان / انا اللہ وانا الیہ راجعون، جے یو آئی کے لیڈر انتقال کر گئے۔پورے ملک میں سوگ

انا اللہ وانا الیہ راجعون، جے یو آئی کے لیڈر انتقال کر گئے۔پورے ملک میں سوگ

انا اللہ وانا الیہ راجعون، جے یو آئی کے لیڈر انتقال کر گئے۔پورے ملک میں سوگ لاہور (نیوز ڈیسک ) چند روز ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنما حافظ ابوبکر شیخ انتقال کر گئے ۔ حافظ ابوبکر شیخ ٹریفک حادثے میں زخمی ہوئے تھے اور

تین روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے ۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے حافظ ابوبکر شیخ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے اور اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ حافظ ابوبکر شیخ جے یو آئی کے دیرینہ اور نظریاتی کارکن تھے۔واضح رہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ ابوبکر شیخ ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق حافظ ابوبکر شیخ کو سر اور پسلیوں میں چوٹیں آئیں تھیں ۔ اور انہیں میو اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔ ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے حافظ ابوبکر شیخ کے صاحبزادے کو فون کیا اور حافظ ابوبکر شیخ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی تھی۔ ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق حافظ ابوبکر شیخ کو سر اور پسلیوں میں چوٹیں آئیں تھیں ۔ اور انہیں میو اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔ ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے حافظ ابوبکر شیخ کے صاحبزادے کو فون کیا اور حافظ ابوبکر شیخ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی تھی۔ ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے تھے۔ ترجمان جے یو آئی کے مطابق حافظ ابوبکر شیخ کو سر اور پسلیوں میں چوٹیں آئیں تھیں ۔ اور انہیں میو اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔ ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے حافظ ابوبکر شیخ کے صاحبزادے کو فون کیا اور حافظ ابوبکر شیخ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی تھی۔

About admin

Check Also

عمران خان آؤٹ، بلاول بھٹو اِن! آنے والے انتخابات میں کیا ہونے والا ہے؟ پیشگوئی کر دی گئی

کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے آئندہ انتخابات کے حوالے سے پیش …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com