Home / آرٹیکلز / یہی تو ہے تبدیلی ۔۔ ہر گھر کو 10لاکھ روپے سالانہ دینے کا اعلان ۔۔پیسے کیسے ملیں گے۔؟۔ پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر

یہی تو ہے تبدیلی ۔۔ ہر گھر کو 10لاکھ روپے سالانہ دینے کا اعلان ۔۔پیسے کیسے ملیں گے۔؟۔ پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ ہے۔وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختوخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خیبرپختوخوا اپنے ہر شہری کو یونیورسل ہیلتھ کوریج دینے والا پہلا صوبہ ہے، خیبرپختوخوا کے چار کروڑ شہریوں کو صحت کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختوخوا کا ہر خاندان ملک بھر کے 400 سے زائد سرکاری و نجی ہسپتالوں میں سالانہ دس لاکھ تک مفت علاج کروا سکیں گے۔دریں اثنا وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح اس سطح سے نیچےآگئی جو ہماری حکومت کے سنبھالنے کے وقت تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ معاشی حوالے سے مزید اچھی خبریں ہیں کہ مہنگائی کو کم کرنے کے لیے ہماری کوششیں باآور ہورہی ہیں۔انہوں نے لکھا کہ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) اور بنیادی مہنگائی دونوں اس سطح سے نیچے ہیں جو ہماری حکومت کے سنبھالنے کے وقت تھیں۔عمران خان نے کہا کہ میں نے اپنی معاشی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ محتاط رہیں اور مہنگائی پر قابو برقرار رکھنے کو یقینی بنائیں۔علاوہ ازیں وزیر اعظم عمران خان آج شام چار بجے عوام سے ٹیلیفون پر باتکرینگے ۔وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بتایاکہ آج شام چار بجے وزیراعظم پاکستان عمران خان عوام سے ٹیلیفون پر بذات خود بات کریں گے۔ عوام051-9210809پروزیراعظم سے بات کرسکتے ہیں، ٹیلی فون لائنز شام چار بجے کھول دی جائیں گی۔ عید پر لاک مکمل ڈائون ۔۔۔!!!باہرنکلنے پر پابندی،سب کچھ بندہوگا؟حکومت نے عید سے قبل بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا،عوام کیلئے بری خبر عمان (نیو زڈیسک)عمان نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن کے ‏دورانیہ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔

Share

About admin

Check Also

ایک گلاس دودھ اور 5روپے کی یہ چیز ، طاقت کا ایسا کمال نسخہ جس نے 90سال کے بوڑھوں

ایک انتہائی طاقتور نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں ۔اس نسخے کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com