Breaking News
Home / انٹرنیشنل / بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعد علیحدگی ہوگئی

بل گیٹس اوران کی اہلیہ میں 27سال بعد علیحدگی ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیا کی تیسری امیر ترین شخصیت اور مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ کے بانی اور کئی مرتبہ دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس اور ان کی اہلیہ میلنڈا گیٹس کا 27 سالہ رفاقت ختم ہو گئی ہے ،دونوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علیحدگی کا فیصلہ سناتے ہوئے لکھا کہ ہم نے طویل غور و فکر کے بعد اپنی شادی ختم کرنے کااعلان کیا ہے۔

About admin

Check Also

امریکی صدر نےتحریک انصاف کے کس اہم ترین رہنما کو فون گھما دیا؟ آدھا گھنٹہ کیا باتیں ہوئیں ؟ملکی سیاست میں ہلچل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد جب سے امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن منتخب …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com