Breaking News
Home / کھیل / جوتا پاؤں سے اتر کر وکٹوں پر جا لگا،بیٹسمین ہٹ وکٹ آؤٹ

جوتا پاؤں سے اتر کر وکٹوں پر جا لگا،بیٹسمین ہٹ وکٹ آؤٹ

پالے کیلی(ویب ڈیسک)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیشی بیٹسمین تیج الاسلام کو ڈھیلے جوتے نے آؤٹ کرادیا۔مہمان سائیڈ ورلڈ ریکارڈ ہدف ملنے کی وجہ سے شکست سے بچنے کیلیے میچ کو ڈرا کرنے کے مشن امپاسبل پر تھی،

اس دوران تیج کے بائیں پاؤں سے جوتا نکل گیا جس کی وجہ سے وہ پھسلے اور جوتا سیدھا اسٹمپ میں جالگا،یوں وہ ہٹ وکٹ ہوکر میدان سے باہر چلے گئے۔ان کے اس انداز میں آؤٹ ہونے کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے اوٹ پٹانگ انداز قرار دیا جارہا ہے۔

About admin

Check Also

فائنل میں شکست! قوم کی امیدوں پر پورا نہ اترنے پر ارشد ندیم نے بڑا قدم اُٹھا لیا

ٹوکیو(ویب ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلے میں پاکستان کی جانب سے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Powered by themekiller.com